اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان پر پابندی کا بل ووٹنگ کے لیے پیش

IQNA

اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان پر پابندی کا بل ووٹنگ کے لیے پیش

8:02 - December 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3502064
بین الاقوامی گروپ: صھیونی پارلیمنٹ میں اذان پر پابندی کا بل استصواب رائے کے لیے پیش کیا جائے گا

اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان پر پابندی کا بل ووٹنگ کے لیے پیش


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «المسار آنلاین» کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مساجد سے اذان نشر کرنے پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش ہوگا اس بارے میں اپوزیشن جماعتوں میں اختلاف رایے موجود ہیں ۔

اسرائیل کے وزیر صحت «یعقوب لیتسمان» جو پہلے سے پابندی کا مخالف تھا اس بل میں تبدیلی یعنی ازان رات ۱۱ سے صبح سات بجے تک پابندی پر متفق نظر آتا ہے۔ اس بل کے رو سے یہودی عبادت خانے مستثنا قرار دیا گیا ہے۔


اس بل کے مطابق دن کے اوقات میں اذان کے لیے آواز کا کم کرنا ضروری ہے۔

وزیر ماحولیات«زیو الکین» کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم اسرائیلی عوام کے آرام کے لیے اقدامات کریں

اسرائیلی حکام اس طرح کے اقدامات سے فلسطینی علاقوں کی ثقافتی شکل اور پہچان بگاڑنے کی سازشوں میں مصروف ہیں جبکہ مسلمان ان اقدامات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔


3551948

نظرات بینندگان
captcha