امریکہ ؛ 82 فیصد امریکن اسلامو فوبیا کا معترف

IQNA

امریکہ ؛ 82 فیصد امریکن اسلامو فوبیا کا معترف

7:50 - December 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3502080
بین الاقوامی گروپ: تحقیقاتی مرکز «پیو» کے مطابق بیاسی فیصد امریکن معترف ہیں کہ مسلمانوں کے ساتھ عادلانہ برتاو نہیں ہورہا

امریکہ ؛ 82  فیصد امریکن  اسلامو فوبیا کا معترف


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «mic» کے مطابق تحقیقاتی مرکز کے سروے میں کہا گیا ہے کہ ۴۹ فیصد امریکن سمجھتے ہیں کہ تشدد میں اضافے کہ وجہ دین اسلام نہیں ۔

نومبر کے آخر میں ہونے والے سروے میں ڈیڑھ ہزار امریکن نے حصہ لیا ۔


اکثر دانشوروں کا خیال ہے کہ صدارتی انتخابات کے دوران ڈونالڈ ٹرمپ کے بیانانات کی وجہ سے اسلامو فوبیا میں شدت آچکی ہے اور انکے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے

ٹرمپ کے مسلمانوں کی آمد پر پابندی کے بیان کے بعد مسلم مخالف جرائم میں ۵۳ فیصد اضافہ ہوا تھا۔


ایف بی آئی کے مطابق پولیس کی رپورٹ میں واضح کیا گیا تھا کہ سال ۲۰۱۵ میں مسلمانوں پر ۲۵۷ کا اضافہ جبکہ اس سال ۱۵۴ فیصد اضافے کے ساتھ حملوں کے واقعات اب تک رونما ہوچکے ہیں ۔


سال ۲۰۱۵ میں ۶,۸ کے ساتھ مسلمان مرد و خواتین پر ۵ هزار سے زائد حملوں کے واقعات مجموعی طور پر رونما ہوئے تھے ۔


3552650

نظرات بینندگان
captcha