کرسمس پر داعش کا خوفناک ارادہ

IQNA

کرسمس پر داعش کا خوفناک ارادہ

8:00 - December 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3502087
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تنظیم داعش نے دھمکی دی ہے کہ سال نو کے موقع پر یورپ میں خون کی ندیاں بہا دیے گی

کرسمس پر داعش کا خوفناک ارادہ


ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم کے مطابق داعش کے عناصر ان دنوں موصل کی بعض مساجد میں دن رات شدت پسندی کی ترویج میں مصروف ہیں۔


السومریه نیوز سے گفتگو میں صوبہ نینوا کے سیکورٹی افیسر کا کہنا ہے کہ داعش دھمکی دے رہی ہے کہ خلافت اسلامیہ کے خلاف اقدامات کا بدلہ سال نو کے آغاز پر یورپ سے لیا جائے گا

داعش کے عناصر کا کہنا ہے کہ موصل میں جنگ داستان کا خاتمہ نہیں بلکہ رقہ میں جنگ شدت سے جاری رہے گی۔


اور ہر روز نیے افراد کو گروپ میں شامل کیا جارہا ہے۔

روزنامہ ٹایمز کے مطابق داعش سال نو کے موقع پر مختلف یورپی ممالک بالخصوص فرانس میں کرسمس کی چھٹیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔


3553024

نظرات بینندگان
captcha