سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو اہم خطاب کریں گے

IQNA

سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو اہم خطاب کریں گے

15:41 - December 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3502158
بین الاقوامی گروپ: ملک میں کابینہ کی تشکیل کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے عوام سے خطاب کریں گے۔

ایکنا نیوز- المیادین نیوز کے مطابق لبنان میں کابینہ کی تشکیل کے بعد  حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق طلباء کے ساتھ ان کے خطاب کو براہ راست ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں دو اہم داخلی اور خارجی واقعات کی طرف اشارہ کریں گے ان واقعات میں لبنان میں حکومت کی تشکیل اور شام کے شہر حلب کی ازآدی شامل ہے۔

نظرات بینندگان
captcha