مریلینڈ میں «ثقافت اور اسلامی افکار» پڑھانے کی فرصت

IQNA

مریلینڈ میں «ثقافت اور اسلامی افکار» پڑھانے کی فرصت

8:01 - December 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3502170
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست مریلینڈ کی فائن آرٹس کالج میں «ثقافت اور اسلامی افکار» کورس کے لیے استاد کی ضرورت ہے

مریلینڈ میں «ثقافت اور اسلامی افکار» پڑھانے کی فرصت


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «mideast» کے مطابق امریکی ریاست مریلینڈ کی فائن آرٹس کالج میں آرٹس،تاریخ ، پولیٹکل سائنس،اسلامک اسٹڈیز اور دیگر متعلقہ شعبوں کے اساتذہ کو ٹیچنگ کی دعوت دی گئی ہے

خواہشمند حضرات یکم اگست تک فارم پر کرکے امیدوار بن سکتے ہیں۔


امریکی ریاست مریلینڈ کی فاین آرٹس کالج میں مذکورہ کورس پڑھانے والے استاد کو عربی،فارسی،اردو،پشتو یا ترکی میں سے کسی ایک پر مکمل عبور رکھنا ہوگا۔

ایک سالہ کورس کے اختتام پر کورس کی مدت بڑھانے کا امکانات موجود ہیں ۔


امریکی ریاست مریلینڈ کی فاین آرٹس کالج کا قیام سال ۱۸۲۶ کو عمل میں لایا گیا تھا اور اس وقت ۱۸۰۰ طلباء کے ساتھ فاین آرٹس کے شعبے میں معروف کالج شمار کیا جاتا ہے۔

خواہشمند حضرات مزید معلومات کے لیے www.micahr.slideroom.com پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

3556145

نظرات بینندگان
captcha