باکو؛مسجد «بایلر» میں قرآنی نمائش + تصاویر

IQNA

باکو؛مسجد «بایلر» میں قرآنی نمائش + تصاویر

8:11 - December 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3502184
بین الاقوامی گروپ: آذربایجان کے شہر باکو کی تاریخی «بایلر» مسجد میں «آثار مقدس» کے عنوان سے تاریخی قرآنی نسخوں کی نمائش منعقد کی گئی

باکو؛مسجد «بایلر» میں قرآنی نمائش + تصاویر

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Azernews» کے مطابق «بایلر» مسجد سال ۱۸۹۵ کو تعمیر کی گئی تھی جبکہ دوبارہ مرمت مکمل ہونے کے بعد آذربایجان کے صدر الهام علی اف نے اسکا دوبارہ افتتاح کیا

علی‌اف اور اسکی بیوی نے افتتاحی تقریب کے دوران «آثار مقدس» نمائش بھی دیکھی

تاریخی قرآنی نمایش میں ۷۳ قرآنی نسخے، ۷ تاریخی کتب اور ۱۹ اسلامی ورثے شامل ہیں ۔

اس نمائش میں روس کی ایک مسجد میں آتش سوزی میں معجزانہ طور پر بچنے والے قرآنی نسخہ بھی رکھا گیا ہے۔

ساتویں صدی سے آذربایجان میں اسلام تیزی سے پھیلنا شروع ہوا اور اسی کے ہمراہ یہاں پر بڑی تعداد میں مساجد،عبادت خانے اور مقبرے بھی بنائے گیے ہیں ۔

یہ سلسلہ جاری رہا اور آج یہ شہر آذربایجان میں اہم اسلامی ثقافتی شہر کے عنوان سے جانا جاتا ہے ۔

باکو؛مسجد «بایلر» میں قرآنی نمائش + تصاویر

باکو؛مسجد «بایلر» میں قرآنی نمائش + تصاویر

3556803

نظرات بینندگان
captcha