کویت؛ وهابی گستاخی پر عدالت میں مقدمہ درج

IQNA

کویت؛ وهابی گستاخی پر عدالت میں مقدمہ درج

7:56 - December 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3502191
بین الاقوامی گروپ: کویتی وکیل محمدحمزہ عباس نے شیعوں کی توہین پر«فؤاد الرفاعی» کے خلاف درج مقدمہ کردیا

کویت؛ وهابی گستاخی پر عدالت  میں مقدمہ درج


ایکنا نیوز- کویت کے روزنامه «النهار» کے مطابق کویتی وکیل نے «وذکر» وہابی – سلفی مرکز کے سربراہ فؤاد الرفاعی کے خلاف مقدمہ دایر کردیا ہے۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ فرد نے شیعوں کی توہین کرکے اسکی کلیپ سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا ہے۔

الرفاعی نے اس کیلپ میں کہا ہے کہ امام بارگاہ ایک بدعت ہے اور ہربدعتی کی جگہ جہنم ہے !


روزنامه النهار کے مطابق کویت میں سینکڑوں سال قبل سے متعدد امام بارگاہ قایم ہیں ۔

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ قانون کے شق نمر ۱۹ کے مطابق واضح ہے کہ کویتی میں توہین،تحقیر اور فتنہ انگیز فرقہ واریت جرم ہے جسکی خلاف ورزی پر سزا ہوگی۔

3557072

نظرات بینندگان
captcha