لندن؛ «زینب(س)؛ عظیم خاتون» سیمینار کا اہتمام

IQNA

لندن؛ «زینب(س)؛ عظیم خاتون» سیمینار کا اہتمام

9:47 - January 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3502405
بین الاقوامی گروپ: ولادت حضرت زینب کے حوالے سے «زینب(س)؛ عظیم خاتون» کے عنوان سے لندن کے اسلامی مرکز میں سیمینار منعقد کیا جائے گا۔

لندن؛  «زینب(س)؛ عظیم خاتون» سیمینار کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «ic-el» کے مطابق «زینب(س)؛ عظیم خاتون» سیمینار چار فروری کو سہ پہر کے وقت لندن کے اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔


سیمینار اور محفل جشن سے حضرت زینب(س) کی سیرت پر خطاب ہوگا جبکہ منقبت خوانی ، شعر و شاعری اور کویز مقابلے وغیرہ پروگرام میں شامل ہیں۔


محفل میں بچوں کے لیے خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے جنمیں مختلف مقابلے اور گیمز شامل ہیں

اس سیمینار میں نو مسلم خواتین اور سیرت حضرت زینب(س) سے آشنایی کی شوقین خواتین شرکت کریں گی۔

3568496

نظرات بینندگان
captcha