
گروه بینالملل: بیستوهشتمین دوره مسابقات قرآن و حدیث ویژه جوانان کشورهای عضو شورای همکاری خلیج فارس، ۷ تا ۱۲ اسفندماه سال جاری در شهر «مسقط»، پایتخت عمان برگزار میشود.
ایکنا نیوز- روزنامه «الوطن» کے مطابق عمان کی وزارت امور جوانان کے ڈایریکٹر «محمد بنساعد المنوری» کی سربراہی میں قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے.
قرآنی پروگراموں کے حوالے سے اٹھائیسویں قرآنی مقابلوں کی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں اعلی حکام شریک تھے.
اس نشست میں مقابلوں کے انتظامات اور دیگر امور کا جایزہ لیا گیا۔
مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے
قرآںی مقابلوں کے اجلاس میں تمام فنی مسایل ، طریقہ کار و شرایط اور انعامات کی حد مقرر کرنے اور مقابلوں کے شعبے یا کیٹگریز پر بھی گفتگو کی گئی۔