برطانوی عوام کا اسلامی سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی

IQNA

برطانوی عوام کا اسلامی سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی

9:15 - February 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3502453
بین الاقوامی گروپ: «الریان» اسلامی بینک کے مطابق عوام اسلامی سرمایہ کاری میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں

برطانوی عوام کا اسلامی سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی


ایکنا نیوز- نیوز چینل CNN کے مطابق «الریان» اسلامی بینک اس وقت لندن میں بڑے اور اہم ترین بینکوں میں شمار ہوتا ہے

اور سال ۲۰۱۶ میں گھر خریدنے کے حوالے سے اس بینک میں عوام نے بڑی سرمایہ کاری کی ہے

عوام کی بھرپور پذیرایی کو دیکھتے ہویے کہا جاسکتا ہے کہ اس سال اس بینک کی سرمایہ کاری میں کیی گنا مزید اضافہ ہوگا اور یہ سلسلہ بڑھتا رہے گا۔


«الریان» بینک کے مطابق سال ۲۰۱۶ میں نو فیصد سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور عوام اسلامی نکتہ نگاہ سے اس بینک میں سرمایہ لگانے کو ترجیح دیتا ہے


«الریان» بینک کے ڈایریکٹر کیٹ لیچ کا کہنا ہے کہ اس بینک نے تمام مذاہب کے لیے اسلامی سرمایہ کاری میں قابل قدر خدمات انجام دیے ہیں

انکا کہنا ہے کہ اس امید بخش سرمایہ کاری کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ مستقبل میں اسلامی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا

لندن کی «الریان» بینک قطر سے وابستہ ہے جو اسلامی طرز پر بینکنگ میں خدمات انجام دے رہی ہے۔

3571311

نظرات بینندگان
captcha