عراقی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری قاتلانہ حملے میں جان بحق

IQNA

عراقی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری قاتلانہ حملے میں جان بحق

8:12 - February 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3502467
بین الاقوامی گروپ: عراقی میڈیا کے مطابق عراقی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری نامعلوم دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں جان بحق ہوگیے

عراقی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری قاتلانہ حملے میں جان بحق


ایکنا نیوز- نیوز چینل «العالم»، کے مطابق عراقی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ عراقی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری «باسم الموسوی» جوحال ہی میں عراقی رضا کار فورس حشدالشعبی میں شامل ہوچکے تھے نامعلوم دہشت گردوں کے ہاتھوں جان بحق ہوچکے ہیں جبکہ انکے ہمراہ شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔


رپورٹ کے مطابق عراقی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کو عراق کے صوبہ بصرہ کے جنوب میں الحیانیه کے علاقے میں فایرنگ کرکے مارا گیا ہے۔


اب تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

الموسوی نے گذشتہ سال بصرہ میں دہشت گردوں کے برابر تمام مقاومتی گروپوں کے اتحاد کی تجویز پیش کی تھی

3572693

نظرات بینندگان
captcha