لندن میں اسلامی فیشن لباس سپرمارکیٹ کا قیام

IQNA

لندن میں اسلامی فیشن لباس سپرمارکیٹ کا قیام

7:34 - February 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502481
بین الاقوامی گروپ: «ڈبنهامز» شاپنگ مال مئی سے اسلامی ماڈل لباس کی خریدوفروخت کا سلسلہ شروع کر رہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « ڈیلی میل» کے مطابق لندن کے ہمراہ کویت، سعودی عرب، بحرین ، ایران ،انڈونیشیاء اور ملایشیاء میں «Aab»(آب) برانڈ کے اسلامی ڈریسز بازار میں بھیجوایے جائیں گے

مذکور برانڈ کی مصنوعات برمنگھم، ویسٹ فیلڈ، مانچسٹر اور لسٹر سٹی میں بھی فروخت کی جائے گی۔


«Aab»(آب) کے بانی «نزمین علیم» کے مطابق مذکورہ برانڈ دس سال پہلے شروع ہوچکا تھا جو اسلامی طرز کے لباس کی جدید فیشنوں کو متعارف کرارہا ہے۔


سال ۲۰۱۶ کو «جان لویس» فروشگاہوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو برطانیہ میں اہم مارکیٹوں میں شمار کیا جاتا ہے اورانہی فروشگاہوں نے اسلامی طرز پر جدید ڈریسز بھی پہلی بار متعارف کرایا تھا ۔

3573071

نظرات بینندگان
captcha