الجزائر؛ قرآنی مدارس کی نوسازی

IQNA

الجزائر؛ قرآنی مدارس کی نوسازی

6:17 - February 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3502495
بین الاقوامی گروپ: الجزائر کی وزارت اوقاف کے ادارے کے سربراہ نورالدین محمدی کے مطاب قرآنی مدارس کی تعمیر نو کا پروگرام بنایا گیا ہے

الجزائر؛ قرآنی مدارس کی نوسازی


ایکنا نیوز- الجزایری اخبار روزنامه «النهار» کے مطابق وزارت اوقاف کے عہدہ دار نورالدین نے قرآنی مدارس کی ازسرنوتعمیر کی خبردیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآنی مدارس کے لیے نئے اصول اور قوانین بنائے جارہے ہیں۔


انکا کہنا ہے : ۱۹۹۴ کے مدارس قوانین اب قابل عمل نہیں رہا لہذا از سر تشکیل کا پروگرام بنایا گیا ہے۔


نورالدین محمدی نے النهار سے گفتگو میں کہا : وزارت اوقاف کی کوشش ہے کہ مدارس اور مساجد کی تعمیر نو کی جائے اور اس سلسلے میں قرآنی اساتذہ، ٹیچرز اور محقیقین کی ٹیم تشکیل دی جارہی ہے۔


انکا کہنا تھا کہ مدارس کی چھان بین کے بعد صورتحال کی رپورٹ وزیر اوقاف محمد عیسی کو پیش کی جائے گی تاکہ آیندہ کا لائیحہ عمل تشکیل دیا جاسکے۔

3573898

نظرات بینندگان
captcha