پوپ فرانسس کی لعل شہباز قلندرمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت

IQNA

پوپ فرانسس کی لعل شہباز قلندرمیں ہونے والے دھماکے کی مذمت

11:28 - February 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3502534
بین الاقوامی گروپ: کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پاکستان میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایکنا نیوز- ڈان نیوز کے مطابق پوپ فرانسس نے لعل شہباز قلندر سمیت  پاکستان میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی عیسائی برادری پاکستان کے عوام کے لیے دعا کرے جس کے بعد پوپ نے پاکستان میں دھماکوں کے شہدا اور ان کے لواحقین کے لیے دعا بھی کی ہے۔ 
اس کے علاوہ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کرائی۔
نظرات بینندگان
captcha