ایکنا نیوز- ڈان نیوز کے مطابق پوپ فرانسس نے لعل شہباز قلندر سمیت پاکستان میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی عیسائی برادری پاکستان کے عوام کے لیے دعا کرے جس کے بعد پوپ نے پاکستان میں دھماکوں کے شہدا اور ان کے لواحقین کے لیے دعا بھی کی ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کرائی۔