اسکاٹ لینڈ میں اسلام اور عیسائیت میں گفتگو کی نشست

IQNA

اسکاٹ لینڈ میں اسلام اور عیسائیت میں گفتگو کی نشست

9:07 - March 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3502718
بین الاقوامی گروپ: اسکاٹ لینڈ کے جزیرہ «شٹلینڈ» کے بین المذاہب گروپ کی جانب سے اسلام اور عیسائیت میں گفتگو کی نشست منعقد کی جارہی ہے

اسکاٹ لینڈ میں اسلام اور عیسائیت میں گفتگو کی نشست


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «shetnews» کے مطابق بین المذاہب گفتگو کا مقصد اسلام اور عیسائیت میں ہم آہنگی میں اضافہ اور اسلام کے بارے میں نادرست تصورات کو ختم کرانا بتایا جاتا ہے۔


اس نشست سے امریکی ریاست میریلینڈ کے ماہر امراض قلب اور دانشور «لامه فناناپذیر» اور «اسلام آن کراس» کتاب کے مصنف خصوصی خطاب کریں گے۔


اس کتاب میں مصنف نے شدت پسندی اور تشدد کی بنیادی وجوہات اور مسایل کا ذکر کیا ہے اور مذاہب کے درمیان افھام و تفھیم کو ضروری قرار دیا ہے۔


مذکورہ شہر میں اس سے پہلے عیسائیت اور بودھسٹوں میں نشست منعقد ہوچکی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسکاٹ لینڈ مین پچاس ہزار سے زاید مسلمان رہتے ہیں اور اس سرزمین کی دوسری بڑی آبادی مذہبی حوالے سے شمار ہوتا ہے ۔ ملک میں اس وقت تیس مساجد موجود ہیں۔

3585641

نظرات بینندگان
captcha