
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « uchicago» کے مطابق هفته «معنویت وروحانیت» تمام مسلمان اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے لیے منعقد کیا گیا ہے جسمیں نماز جمعہ کے علاوہ دیگر مذاہب کے لیے بھی انکے عقائد کے مطابق روحانی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔
هفته «معنویت وروحانیت» منانے کا مقصد مختلف مذاہب کے پیروکاروں میں ہم آہنگی بڑھانا ہے۔
شیڈول کے مطابق ہفتے کو مذہبی فن کے میدان میں مسلمانوں اور ھندووں کے کاکردگی دکھانے والے طلبا میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوگی ۔