پولینڈ نے مسلم ممالک سے پناہ جو قبول کرنے کی مخالفت کردی

IQNA

پولینڈ نے مسلم ممالک سے پناہ جو قبول کرنے کی مخالفت کردی

7:41 - January 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504026
بین الاقوامی گروپ: پولینڈ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوکراین سے کافی پناہ گزین آچکے ہیں اور اسلامی ممالک سے وہ پناہ گزین قبول نہیں کرسکتے

پولینڈ نے مسلم ممالک سے مہاجرقبول کرنے کی مخالفت کردی

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے news.am؛ کے مطابق پولینڈ کے وزیراعظم ماتئوش موراویه‌تسکی (Mateusz Morawieck)، کا کہنا تھا: میرا ملک میڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کے ممالک کے لیے کوئی پناہ گاہ نہیں۔

 

انکا کہنا تھا: پولینڈ کی کوشش ہے کہ یورپ کے مشرقی حصے میں مہاجرین کی آمد کو روکا جاسکے اور یوکراین سے ہم کافی تعداد میں مہاجرین کو قبول کرچکے ہیں جبکہ آنکی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

 

یورپی کمیشن ( European Commission  کے مطابق پولینڈ، ہنگری اور جمہوریہ چیک کے خلاف مہاجرین کو قبول نہ کرنے پر اعتراضات کا بھی سامنا ہے۔/

3678612

نظرات بینندگان
captcha