«محمد» جرمنی کے معروف ناموں میں سرفہرست

IQNA

«محمد» جرمنی کے معروف ناموں میں سرفہرست

6:27 - January 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3504134
بین الاقوامی گروپ: جرمن زبان شناسی کے ماہرین کے مطابق «محمد» ملک کے دس معروف ترین ناموں میں شمار کیا جایےگا

«محمد» جرمنی کے معروف ناموں میں سرفہرست

 

ایکنا نیوز-  فلسطین صفا نیوز کے مطابق جرمن ماہرین زبان شناسی کے مطابق «محمد» کا ناموں تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور اس طرح کہا جاسکتا ہے کہ صرف تین سالوں میں جرمن میں رکھے جانے والے ناموں میں محمد ٹاپ تین ناموں کی فہرست میں شمار ہوگا،اسکی وجہ جرمن میں مسلمان مہاجرین کی آبادی میں اضافہ بتایا جاتا ہے۔

 

اسم «محمد» سال ۲۰۱۵ میں اکتالیسویں اور  سال ۲۰۱۶ میں چھبیسویں ناموں میں شمار ہوتا تھا اور یہ سلسلہ جاری ہے۔

 

مختلف سروے ماہرین کے مطابق «محمد» جو مختلف اسپیل کے ساتھ Muhammad، Mohammed، Mohammad اورMuhammed  لکھے جاتے ہیں اس میں شامل ہے۔

 

آسٹریا میں بھی «محمد» کا نام مقبول عام ناموں میں شمار ہوتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ  «ویانا» میں بچوں کے ناموں میں تین سرفہرست اسامی میں شمار ہوتا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ  سال ۲۰۱۷ میں برطانیہ میں اس محمد مقبولیت میں دوسرے نمبر تھا. برطانوی سروے کے مطابق اسم ممحمد ویلیام، جیمز، دانیال اور ان جیسے معروف ناموں پر سبقت لے گیا تھا/.

3685422

نظرات بینندگان
captcha