آیت اللہ سیستانی کے نمائندے پر قاتلانہ حملہ ناکام

IQNA

آیت اللہ سیستانی کے نمائندے پر قاتلانہ حملہ ناکام

19:25 - January 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3504135
بین الاقوامی گروپ: نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران شیخ مہدی کربلائی پرایک شخص نے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا

آیت اللہ سیستانی کے نمائندے پر قاتلانہ حملہ ناکام

 

ایکنا نیوز- شفقنا- عراق میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیا گيا ہے۔

شیخ عبدالمہدی کربلائی کے دفتر کے انچارج سید مرتضی حسینی نے اعلان کیا ہے نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران شیخ مہدی کربلائی پرایک شخص نے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گيا۔

داعش شکست کے بعد اس طرح کے واقعات پر اتر آیی ہے۔

 
نظرات بینندگان
captcha