شام؛ ایرانی آرٹسٹوں کے قرآنی فن پارے

IQNA

شام؛ ایرانی آرٹسٹوں کے قرآنی فن پارے

7:51 - February 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504160
بین الاقوامی گروپ: شام کے شہر دمشق میں ایران آرٹسٹوں کے نایاب قرآنی فن پاروں کی نمائش ایرانی مرکز اور شامی آرٹ گیلری کے تعاون سے منعقد کی گیی

شام؛ قرآنی آرٹسٹوں کے نادر فن پارے

 

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق شام میں ایرانی ثقافتی مرکز اور دمشق آرٹ گیلری کے تعاون سے ایرانی آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمایش منعقد کی گی ہے

 

مذکورہ آرٹ نمایش میں ایرانی خطاط علی تن (‌خطاطی فن پارے)، محمدعلی رجبی ( پینٹنگ)، حسین شیرکوند (خطاطی)، رضا شعبانی (گرافیکس) اور احمدرضا بیضایی (کارٹونسٹ) کے قرآن فن پارے، دفاع حرم اور مزاحمتی پینٹنگز کے نایاب نسخے پیش کیے گیے ہیں۔

 

مذکورہ آرٹسٹوں کو ایران کے وزارت ثقافت و انفارمیشن، ادارہ قرآن و عترت اور دیگر متعقلہ اداروں کے تعاون سے شام بھیجوایا گیا ہے جہاں پر انکے فن پاروں کی نمایش منعقد کی گیی ہے۔

 

دمشق میں گذشتہ روز شروع ہونے والی نمایش (منگل چھ فروری) تک جاری رہے گی/.

نمایش آثار قرآنی هنرمندان ایرانی در سوریه

نمایش آثار قرآنی هنرمندان ایرانی در سوریه

نمایش آثار قرآنی هنرمندان ایرانی در سوریه

3688464

نظرات بینندگان
captcha