IQNA

11:29 - April 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504388
بین الاقوامی گروپ: ولادت امیرالمؤمنین(ع)کے حوالے سے بارگاه مطهر علوی میں عراقی اور خارجی مہمانوں کا عظیم اجتماع

میلاد مولود کعبہ کی مناسبت سے نجف میں لاکھوں  زائرین کی حاضری

ایکنا نیوز- الفرات نیوز کے مطابق یوم ولادت امیرالمؤمنین(ع) کی مناسبت سے نجف اشرف میں لاکھوں عاشقان اہل بیت نے حاضری دی اور مولایے کاینات سے عقیدت کا اظھار کیا۔

 

نجف اشرف میں روضہ علوی کے تمام صحن کچاکھچ بھرگیے تھا جہاں مختلف اقوام کے لوگ مختلف زبانوں میں اظھار عقیدت کررہے تھے۔

 

نجف اشرف میں اس موقع پر سخت سیکورٹی کا اہتمام کیا گیا تھا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے زایرین کو تمام ممکنہ سہولیات پہنچانے کی کوشش کی گیی تھی۔

 میلاد مولود کعبہ کی مناسبت سے نجف میں لاکھوں  زائرین کی حاضری

ولادت امیرالمؤمنین(ع) کے موقع پر نجف اشرف کی تمام گلیوں اور بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔

 

اس موقع پرروضہ امام علی(ع) میں لاکھوں زایرین کی شرکت کے ساتھ جشن میلاد بھی منعقد ہوا۔/

3702481

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: