کویٹہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ تیز

IQNA

کویٹہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ تیز

11:57 - April 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3504390
بین الاقوامی گروپ: قندھاری بازار میں فایرنگ سے ایک شیعہ ہزارہ شہید دوسرا زخمی

ایکنا نیوز- کوئٹہ قندھاری بازار میں آج صبح نامعلوم تکفیری دہشت گردوں ٹیکسی پر فائرنگ۔ فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 1 شہید، دوسرا زخمی
زخمی کا نام گل حسن جبکہ شہید کا نام نذر حسین بتایا جا رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز ہنہ اوڈک کے راستے شعیہ ہزارہ کے شبے میں گاڑی پر فایرنگ کی گیی تاہم شناختی کارڑ دکھانے اور اوزبک باشندہ ثابت ہونے پر گاڑی کو جانے کی اجازت دی گیی تھی۔

دن دھاڑے قتل و غارت وہ بھی بھرے بازار می حکومتی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان بن چکا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha