IQNA

10:06 - April 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504400
بین الاقوامی گروپ: روضہ امام حسین میں«ضیوف القرآن» کے عنوان سے منعقدہ قرآنی محفل میں ایرانی قاری سیدجواد حسینی اور لبنانی قاری کی شرکت

کربلا؛قرآنی محفل میں ایرانی قاریوں کی شرکت+تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ dar-alquran.org؛کے مطابق «ضیوف القرآن»(میهمانان قرآن) کے عنوان سے محفل حسن قرات حرم مطهر امام حسین(ع) میں منعقد ہوئی۔

محفل انچارج شیخ خیرالدین هاد نے ان پروگراموں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا : محفل «ضیوف القرآن» پروگرام آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔

عراقی قاری فلاح زلیف یکی نے خطاب میں کہا: محفل میں بین الاقوامی قرآء،ایران کے سید جواد حسینی اور لبنان کے قاری محمدمهدی عزالدین کی شرکت ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے۔

انہوں نے  حرم مطهر امام حسین(ع) میں ایام رجب کے حوالے سے ان پروگراموں کو بہترین پروگراموں میں شمار کیا۔

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ پروگرام مسلسل تین سالوں سے حرم حسینی میں منعقد کیا جارہا ہے۔/

برگزاری محفل بین‌المللی انس با قرآن در حرم حسینی

3702765

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: