کربلا؛ لبنانی خواتین کی قرآنی محفل

IQNA

کربلا؛ لبنانی خواتین کی قرآنی محفل

7:41 - April 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504414
بین الاقوامی گروپ: لبنانی حفاظ اور اساتذہ کی قرآنی محفل حرم امام حسین(ع) میں منعقد ہوئی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے dar-alquran.org؛ کے مطابق آستانہ حسینی کے دارالقرآن اور لبنان کی خواتین کی قرآنی انجمن «توجیه و ارشاد» کے تعاون سے قرآنی محفل منعقد ہوئی

 

آستانہ حسینی کی قرآنی انجمن کی رکن امل مطوری کا کہنا تھا: لبنان کی خواتین میں نامور قرآنی افراد شامل ہیں جنہوں نے حفظ اور اصول میں خصوصی کورسز مکمل کی ہیں.

 

مطوری کا عراق میں محافل قرآنی میں لبنانی خواتین کی شرکت کے حوالے سے کہنا تھا:  مذکورہ پروگرام آستانہ حسینی اور لبنانی انجمن توجیہ و ارشاد کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں منعقد کیا جارہا ہے۔/

3703471

نظرات بینندگان
captcha