IQNA

8:02 - April 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504445
بین الاقوامی گروپ: طلبا کا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ترک شہر کارابوک Karabük میں جاری ہے

ترکی؛ طلبا قرآنی مقابلوں کا انعقاد

ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «صباح» میں طلبا قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز ترک شہر کارابوک میں ہوچکا ہے

 

طلبا قرآنی مقابلوں میں ترکی کے مختلف شہروں کے طلباء کے علاوہ  عراق، اردن، سومالیہ، لبنان، مراکش، یمن، فلسطین، سعودی عرب، مصر، شام، چاڈ اور جیبوتی سے  ۱۱۲ طلبا شریک ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق طلبا قرآنی مقابلوں کا پہلا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگا جبکہ پرسوں سے  فاینل مرحلوں کا آغاز ہوگا جو دو دن تک جاری رہیں گے۔/

3705265

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: