IQNA

7:18 - April 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504483
بین الاقوامی گروپ: برطانوی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ شام کو دوبارہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے

برطانیہ نے شام پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الغد؛ کے مطابق برطانوی وزیر دفاع «ٹوبیاس الووڈ» نے بی بی سی کے پروگرام

Sunday Politics"  سے گفتگو میں کہا کہ اگر شام میں دوبارہ کیمیایی حملہ ہوا تو برطانیہ دوبارہ حملہ کرسکتا ہے۔

 انہوں نے دعوی کیا کہ شام کی حکومت دوبارہ  کیمیائی حملہ کرنا چاہتی ہے

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ہفتے کو امریکہ اور فرانس کی ہمراہی میں برطانیہ نے مشرقی غوطہ میں کیمیایی حملہ کا بہانہ کرکے شام پرکروز میزائیلوں سے حملہ کیا تھا ۔/

3708472

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: