IQNA

9:23 - April 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3504488
بین الاقوامی گروپ: لبنانی سیکورٹی فورس کے مطابق لبنان میں داعش کے جنگی کمانڈر کو شمالی علاقے «زغرتا» میں گرفتار کرلیا گیا ہے

لبنان میں داعش کمانڈر گرفتار

ایکنانیوز- عربی اسکای نیوز کے مطابق سیکورٹی فورس کے بیان میں کہا گیا ہے: شامی نژاد داعشی کمانڈر «م.خ» جو شام سے لبنان میں داخل ہوا تھا زغرتا کے علاقے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق دہشت گردی واقعے اور داعش کے اہلکاروں سے رابطے سے قبل آپریشن میں داعشی کمانڈر کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے۔

 

زرایع کا کہنا ہے کہ مذکورہ کمانڈر دہشت گرد تنظیم «جیش الولایة» کے سربراہ رہ چکا ہے جو داعش سے وابستہ تنظیم ہے اور مختلف دہشت گردانہ واقعات میں ملوث رہ چکا ہے۔/

3708688

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: