
ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی ق کے مطابق ہالینڈ کے شہر ہیگ کے الکوثر ثقافتی مرکز میں پانچ مہینے سے جاری «یس» قرآنی کورس اختتام کو پہنچ چکا ہے
سوره یس برای بڑوں کے حفظ کے لیے اور سورہ نبأ و نازعات بچوں کے لیے حفظ کرایا گیا ۔
سوره یس کی تفسیر کا درس الکوثر مرکز کے خطیب سید علی سعبری عربی زبان میں جبکہ مقامی زبان میں مرکز کے رکن وائل جوانوں کے لیے بیان کرتے تھے۔
الکوثر ثقافتی مرکز کے مطابق کورس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات رمضان المبارک میں دیے جائیں گے۔/