یمن؛ ۳۷۰ حفاظ قرآن کے اعزاز میں تقریب

IQNA

یمن؛ ۳۷۰ حفاظ قرآن کے اعزاز میں تقریب

12:43 - May 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504578
بین الاقوامی گروپ: یمن کے تین سو ستر حفاظ کرام کی حوصلہ افزایی کے لیے تقریب صوبہ شبوہ کے شہر " عتق" میں تقریب منعقد کی گیی

یمن؛ ۳۷۰ حفاظ قرآن کے اعزاز میں تقریب

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الافق نیوز کے مطابق یمن کے تین سو ستر حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب شبوہ صوبے کی جمعیت خیریہ کے تعاون سے عتق شہر کے ثقافتی کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔

تین سو ستر حفاظ اور حافظات کے علاوہ تقریب میں یمن کے وزیر اوقاف «احمد زبین عطیه» بھی شریک تھے۔

 

تقریب میں صوبے کے گورنر «علی بن سالم الحارثی» اور دیگر علی حکام نے حفاظ کی کاوشوں کو سراہا ۔/

3714116

نظرات بینندگان
captcha