
ایکنا نیوز- آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے امام علی(ع) اسلامی مرکز کے مطابق مقابلہ تفیسر سورہ لقمان چوبیس رمضان المبارک کو منعقد ہوگا اور خواہشمند افراد مرکز سے کتابچہ حاصل کرسکتے ہیں۔
مقابلوں کی تیاری کا انتظام بھی کیا گیا ہے اور خواہشمند افراد جمعہ، پیر اور بدھ کے دن شام ۱۸ تا ۱۹ مرکز کی لایبریری میں تشریف لاسکتے ہیں۔
مقابلہ چوبیس رمضان المبارک کے دن شام ۱۷ مقامی وقت کے مطابق امام علی(ع) اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔/