آسٹریا؛ اہل قرآن کی حوصلہ افزائی

IQNA

آسٹریا؛ اہل قرآن کی حوصلہ افزائی

11:04 - May 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504649
بین الاقوامی گروپ: ویانا کے فارابی اسکول کے فارسی اور قرآنی طلباء کی حوصلہ افزائی کی گیی

آسٹریا؛ اہل قرآن کی حوصلہ افزائی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق اسکولوں میں ایام جشن کے حوالے سے ویانا کے فارابی اسکول کے فارسی اور قرآنی کلاسز کے طلباء کی حوصلہ افزائی کی گیی

 

اسکول کے پرنسپل رحمانی نے ان کلاسز کے انعقاد میں ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر اور مرکز کے تعاون پر انکا شکریہ ادا کیا۔

 

پروگرام میں تلاوت قرآن، دعا، ترانہ ، نمایش اور شاعری کی محفل شامل تھی جسکے بعد نمایاں کارکردگی پر طلباء میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے گیے۔

 

رپورٹ کے مطابق ویانا کے فارابی کمپلیکس میں تعلیمی سال کے آخری دنوں میں فارسی، قرآنی ،احکام اور معارف اسلامی کی خصوصی کلاسز منعقد کی جاتی ہیں جسکا مقصد طلبا کی تربیت اور اسلامی تعلیمات کا فروغ ہوتا ہے۔/

3718807

نظرات بینندگان
captcha