روس؛ شهادت امام صادق(ع) کی مناسبت سے مجلس

IQNA

روس؛ شهادت امام صادق(ع) کی مناسبت سے مجلس

9:29 - July 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504801
بین الاقوامی گروپ: شهادت امام صادق(ع) کی مناسبت سے ماسکو میں مجلس عزا منعقد کی گیی

روس؛ شهادت امام صادق(ع) کی مناسبت سے مجلس

ایکنا نیوز- مجلس عزا شهادت امام صادق(ع) کی مناسبت سے ماسکو میں قایم ایرانی سفارت خانے کی مسجد

«خاتم‌الانبیاء» میں منعقد ہویی جہاں بڑی تعداد میں عاشقان اهل بیت(ع) شریک تھے۔

 

مجلس عزا رات ۲۱:۳۰ پر شروع ہویی جسمیں علما نے شهادت امام صادق(ع) کے حوالے سے انکی سیرت و فضایل پر روشنی ڈالی۔

 

مجلس سے پہلے نماز باجماعت اور دعایے توسل کی قرات کی گیی جب کے مجلس کے آخر میں نوحہ خوانی بھی ہویی۔/

3728657

نظرات بینندگان
captcha