بحرین؛ «الانوار» قرآنی کورس کا انعقاد

IQNA

بحرین؛ «الانوار» قرآنی کورس کا انعقاد

10:02 - July 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3504888
بین الاقوامی گروپ: قرآنی تعلیمات پر مبنی«الانوار» کورس حفظ قرآن مرکز میں منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عیون الخلیج کے مطابق انوار حفظ مرکز کے سربراہ «خالد عبدالمحسن الحبشی» کا کہنا تھا:

قرآنی تعلیمات کے کورس میں شرح «زمزمی» اور تفسیر قرآن کی کلاسز شامل تھیں۔

 

انکا کہنا تھا: قرآنی علوم کا کورس فلاحی ادارے «الراسخون فی العلم» اور ادارہ اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوا جسمیں تیس طلبا شریک تھے۔

 

الحبشی نے مزید کہا: علم تفسیر ، فھم قرآن شان نزول سے آشنائی اور تجوید و اصول قرآن سے آگاہی اہم مقاصد میں شامل تھے اور ان موضوعات پر خاص توجہ دی گیی ۔/

3734048

نظرات بینندگان
captcha