مصر؛ ۴ هزارساله قبرستان کی سیر

IQNA

مصر؛ ۴ هزارساله قبرستان کی سیر

13:36 - September 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3505071
بین الاقوامی گروپ: مصری حکومت نے «جیزه» میں واقع چار ہزار سالہ تاریخی قبرستان کو سیاحوں کے لیے کھول دیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے السومریہ نیوز کے مطابق جیزہ شہر کے قریب واقع تاریخی قبرستان جسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ فرعون کے ایک خاص مشیر «میحو» کے نام سے جانا جاتا ہے

 

مذکورہ مقبرہ سال ۱۹۴۰ کو دریافت کیا گیا تھا جسمیں دو کمرے شامل ہیں جبکے دیواروں پر کندہ کاری کی گیی ہے جس سے اس دور کے لوگوں کی رہایش و طرز بودو باش کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

 

مصری حکومت سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے لیے اس طرح کے اقدامات انجام دے رہی ہے۔

3745142

نظرات بینندگان
captcha