جرمنی: اسلامی قوانین کی گنجائش موجود نہیں

IQNA

جرمنی: اسلامی قوانین کی گنجائش موجود نہیں

7:13 - November 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3505415
بین الاقوامی گروپ- جرمن سیاست داں فرڈریش مرٹز کا کہنا ہے کہ ملک میں اسلامی قوانین کی کوئی گنجایش موجود نہیں۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق انجیلا مرکل کی جانیشنی کے امیدوار سیاست دان نے جرمنی میں مقیم مسلمانوں کو جرمن قوانین پر عمل کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں اسلامی قوانین کے نفاذ کی کوئی گنجایش موجود نہیں۔

 

مرٹر جو کرسچن ڈیموکریٹ کی صدارت کے لیے امیدوار ہے انکا کہنا ہے کہ حکومت کو قرآن مدارس پر سخت نظارت کرنی چاہیے۔

 

انکا مزید کہنا تھا: جیسے مسلمان مذہبی عبادات بجا لانے میں آزاد ہیں ان پر سیکولر قوانین کا نفاذ بھی ضروری ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ انجیلامرکل سال ۲۰۲۱ میں مستفی ہورہی ہے اور مرٹز اس پارٹی صدارت کے لیے امیدوار ہے ۔

 

قابل ذکر ہے کہ جرمنی میں پانچ فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں آخری سالوں میں بڑی تعداد میں مساجد اور عبادت کے مراکز بنائے گیے ہیں۔/

3768077

نظرات بینندگان
captcha