IQNA

7:51 - December 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505457
بین الاقوامی گروپ- داعش کی شکست کی سالگرہ کے موقع پر آج عراقی کلیساوں میں خصوصی تقریبات منعقد ہونگی۔

ایکنا نیوز-  بغداد پوسٹ کے مطابق عراق میں کھیتولک عیساییوں کے رہنما لوئی رافائل ساکو کا داعش کی شکست کے حوالے سے کہنا تھا: تکفیری دہشت گردوں کی شکست کی سالگرہ پر آج تمام کلیساوں میں ناقوس کی صداییں بلند ہوں گی ۔

 

انکا کہنا تھا کہ آج کے دن ملک میں امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

 

انکا مزید کہنا تھا: عراق کے تمام لوگوں کو داعش کے خلاف متحد ہونا ہوگا اور ان دہشت گردوں کے مقابلے میں ہوشیاری لازمی ہے تاکہ ملک میں بقائے باہمی کی فضاء برقرار رہے۔/

3771039

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: