اسلاموفوبیا سوئیڈش ٹی شرٹ تک

IQNA

اسلاموفوبیا سوئیڈش ٹی شرٹ تک

7:50 - January 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3505676
بین الاقوامی گروپ- سوئیڈن کی شدت پسند گروپ نے ٹی شرٹ تیار کیا ہے جس کے اوپر «اپنے محلے میں مسجد کو آگ لگا دو » کا جملہ درج کیا گیا ہے۔

اسلاموفوبیا کا اثر سوئیڈش لباس میں نمایاں

ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «ینی آکیت» کے مطابق سوئیڈن میں ایک شدت پسند تنظیم کے کچھ افراد نے ایک ٹی شرٹ تیار کیا ہے جس کے زریعے سے اسلام اور مساجد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

اس ٹی شرٹ پر مسجد اور آگ کی تصاویر کے ساتھ «اپنے مقامی مسجد کو آگ لگا دو» کی عبادت درج شدہ ہے۔

 

مذکورہ تنظیم سوشل میڈیا کے زریعے سے ٹی شرٹ کو ۱۶ یورو میں خریدنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔

 

اس حوالے سے کافی لوگ اعتراض بھی کررہے ہیں اور لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی ترویج بند کی جائے۔/

3784958

نظرات بینندگان
captcha