
ایکنا نیوز- امام حسین(ع) اسلامی مرکز کے مطابق سورہ نصر کی خصوصی نشست گذشتہ روز منعقد کی گیی جہاں دیگر پروگراموں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
تلاوت سوره یاسین، دعاے کمیل اور سورہ نصر کی تفسیر پر گفتگو پروگرام میں شامل تھی جبکپ مذکورہ پروگرام گذشتہ روز ۱۹:۳۰ میں منعقد کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ امام حسین(ع) اسلامی مرکز ایڈمنٹن میں جمعہ کی نماز بھی منعقد کی جاتی ہے جہاں
شیخ اسامه العطار کی امامت کراتے ہیں۔/