وزیر اوقاف مصر: نماز جمعه کا خطبہ ۱۷ زبانوں میں ترجمہ ہوگا

IQNA

وزیر اوقاف مصر: نماز جمعه کا خطبہ ۱۷ زبانوں میں ترجمہ ہوگا

7:53 - March 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3505810
بین الاقوامی گروپ- ــ مصری وزیر اوقاف کے مطابق نماز نماز جمعہ کا خطبہ سترہ زبانوں میں ترجمہ ہوگا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے بلد نیوزکے مطابق وزیر اوقاف مختار جمعه نے بین الاقوامی تربیت ائمه و مبلغان اکیڈمی کے طلباء سے گفتگو میں کہا : وزارت اوقاف جمعہ کے خطبوں پر خاص توجہ دیتی ہے اور مختلف زبانوں میں اسکا ترجمہ کیا جاتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: جمعہ کے خطبوں کے ترجمے کا مقصد مسلمانوں اور غیر مسلموں کو اسلامی اور انسانی اقدار سے آشنا کرانا اور معارف اسلامی کی ترویج ہے۔

 

وزیر اوقاف مصر نے مزید کہا: ہر ہفتے کو جمعہ کے خطبوں کا دنیا کی سترہ زبانوں میں ترجمہ کیا جارہا ہے۔/

3794667

نظرات بینندگان
captcha