امریکہ؛ ڈیٹرویٹ اسکولوں کی عید فطر پر اعلان تعطیلی

IQNA

امریکہ؛ ڈیٹرویٹ اسکولوں کی عید فطر پر اعلان تعطیلی

12:38 - April 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506031
بین الاقوامی گروپ- میشی گن میں پہلی بار عیدفطر پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- ڈیٹرویٹ فری پریس کے مطابق پہلی بار ڈیٹرویٹ Detroit اسکولوں میں عید فطر کو چھٹیوں کی فہرست میں شامل کی گیی ہے۔

 

اسکول طالب علم محمد منتقم کے مطابق بہت سے مسلمان طالب علم اسلامی ایام اور عید فطر وغیرہ میں مجبورا چھٹی لینے کے لیے سماجت کرتے اور مشکلوں سے چھٹی ملتی اور طلباء کلاسز سے پیچھے رہ جاتے تھے۔

 

«ریما مروعه» سوشل ایکٹویسٹ کے مطابق اس چھٹی سے اس اندازہ ہوگا کہ معاشرے میں دوسروں کے احترام اور شناخت کو اہمیت دی جاتی ہے۔

امریکہ؛ ڈیٹرویٹ اسکولوں کی عید فطر پر اعلان تعطیلی

ڈیٹرویٹ مسلمان طلبا کا کہنا ہے کہ عرصے سے ہماری خواہش تھی کہ عید فطر پر ہمارے لیے اس دن کو چھٹی تسلی کی

جا ئے اور اب اس فیصلے پر ہم خوش ہیں، تاہم وزارت تعلیم کی جانب سے اب تک رسمی نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا ہے۔

 

ڈیٹرویٹ میشی گن کا سب سے بڑا شہر شمار کیا جاتا ہے اور سال گذشتہ کے سروے کے مطابق اس شہر کی آبادی میں تین فیصد مسلمان شامل ہے۔/

3805867

نظرات بینندگان
captcha