سنگاپور؛ مسلم-مسیحی افطار پارٹی

IQNA

سنگاپور؛ مسلم-مسیحی افطار پارٹی

11:56 - May 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506178
بین الاقوامی گروپ- مسلم کیمونٹی کی افطار پارٹی میں عیسائی بھی شریک ہوئے۔

ایکنا نیوز- اسٹریٹ ٹایمز کے مطابق سنگاپور کے The Church of Jesus Christ of Latter-Day Saints سے وابستہ افراد اور اراکین نے «جمعیت اسلامی سنگاپور» کی افطار پارٹی میں شرکت کے ساتھ بین المذاہب وحدت کی کاوش میں حصہ لیا۔

 

جمعیت اسلامی کے سربراہ«محمد حسبی» کا کہنا تھا: اس پارٹی کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی اور بقائے باہمی کا فروغ تھا۔

 

اسی طرح مختلف مذاہب اور رنگ و نسل کے  ۴۰۰۰ افراد نے  Kampong Ubi Community Centre مرکز کی افطار پارٹی میں شرکت کی جسمیں سنگاپور کے صدر  «حلیمه یعقوب» بھی بعنوان مہمان خاص شریک تھے۔

 

کہا جاتا ہے کہ ساڑھے پانچ ملین کی آبادی میں ۳۳ بودھ مت ، ۱۹ مسیحی اور  ۱۵ فیصد مسلمان شامل ہے۔/

3815150

نظرات بینندگان
captcha