غزه میں فوجی کارروائی کا خطرہ

IQNA

غزه میں فوجی کارروائی کا خطرہ

12:58 - July 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3506304
بین الاقوامی گروپ- نتین یاہو نے غزہ میں بھرپور فوجی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے فلسطین الیوم کے مطابق صھیونی وزیراعظم بنیامین نتین یاہو نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہے جنمیں علاقے کو انرجی کی فراہمی بھی شامل ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مجبور کیا گیا تو سخت ترین اقدامات سے گریز نہیں کریں گے اور ممکن ہے کہ ایک سخت فوجی کارروائی بھی انجام دیا جائے۔/

 

3823324

 

نظرات بینندگان
captcha