شیخ زکزاکی کے حامیوں پر فائرنگ متعدد شہید

IQNA

شیخ زکزاکی کے حامیوں پر فائرنگ متعدد شہید

8:40 - July 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506404
بین الاقوامی گروپ- نائجیریا میں شیخ زکزاکی کے حامیوں پر فائرنگ میں مزید اراکین اسلامی تحریک کی شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔

ایکنا نیوز- رائٹرز کے مطابق نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں شیخ ابراھیم زکزاکی کی حمایت میں مظاہرے پر پولیس فائرنگ سے مزید افراد شہید ہوگیے ہیں۔

 

فرانس نیوز کے مطابق کم از کم چھ مظاہرین پولیس فائرنگ سے شہید ہوچکے ہیں۔

 

لندن میں بھی گذشتہ روز سوشل ایکٹویسٹوں اور انسانی حقوق کے حامیوں نے شیخ زکزاکی کی حمایت میں احتجاج کیے۔

 

رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں شیخ زکزاکی کی جسمانی حالت تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔/

3829246

نظرات بینندگان
captcha