IQNA

8:36 - July 31, 2019
خبر کا کوڈ: 3506440
بین الاقوامی گروپ- سینگالی فٹبالر اور لیور پول اسٹار«سادیو مانی» آبائی علاقے میں مسجد و مدرسہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ایکنا نیوز- اباوٹ اسلام نیوز کے مطابق سینگال سے تعلق رکھنے والے لیور پول اسٹار سادیو مانی نے آبائی علاقے میں مسجد کی جگہ کا دورہ کیا۔

 

مانی سینگال کے ساتھ افریقن کلب کے فائنل کھیلنے کے بعد آبائی گاوں «بامبالی»  گیے ۔ انکا ارادہ ہے کہ مسجد کے ساتھ ایک مدرسہ اور ایک ہسپتال تعمیر کریں۔

 

سوشل میڈیا پر ایک صارف کا کہنا ہے: ایک فٹبالر جو میدان کے علاوہ باہر دیگر لوگوں کی فکر کرتا ہے قابل داد ہے۔

 

اپنی حقیقت کو یاد رکھنا اہم ہے انسان اپنے مال کو اپنے ساتھ نہیں لے جاسکتا ہے موت کے بعد سب کچھ رہ جاتا ہے انسان زندگی میں بہت کچھ کرسکتا ہے۔

لیول پول اسٹار مسجد تعمیر کرنا چاہتا ہے

مانی نے سال ۲۰۰۵ سے تیرہ سال کی عمر میں لیور پول کا میلان کے ساتھ فائنل مقابلہ دیکھا اور آج وہ اس ٹیم میں اسٹار کی حیثت سے کھیل رہا ہے۔

 

سینگال کے مسلمان کھلاڑی اسلامی ویلیوز اور احکام کے پابند ہے۔ گذشتہ سال انکی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسمیں وہ لیورپول کی ایک مسجد کے واش روم کی صفائی کررہا تھا۔/

3831087

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: