بنگلہ دیش؛ ایرانی اسکول میں درس اخلاق و قرآن

IQNA

بنگلہ دیش؛ ایرانی اسکول میں درس اخلاق و قرآن

9:41 - August 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506529
بین الاقوامی گروپ- اسلامی کلاسز بین الاقوامی ایرانی اسکول میں منعقد کی جارہی ہیں۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ڈھاکہ میں قایم ایرانی اسکول میں اسلامی معارف کی کلاسز منعقد کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

بچوں کی اسلامی تربیت کے لیے قرآن کریم، احکام اسلامی اور اخلاق پڑھانے کے لیے ماہراساتذہ کی خدمات لی گئی ہیں۔

 

 

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ بین الاقوامی ایرانی اسکول میں انگریزی زبان میں بچوں کو پڑھایا جاتا ہے اور پرائمری سطح پر بچوں کو ان کلاسز میں داخلہ دیا جارہا ہے۔/

 

 

3836649

 

نظرات بینندگان
captcha