زیمبابوے؛ موبایل قرآنی کلاسز

IQNA

زیمبابوے؛ موبایل قرآنی کلاسز

8:05 - October 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3506697
بین الاقوامی گروپ- موبایل قرآنک کلاسز نوجوانوں کے لیے ہرارے میں شروع کی گیی ہیں۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق قرآنی تعلیمات کے فروغ کے لیے اور نسل نو کو قرآن سے آشنا کرانے کے لیے ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے زیمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے مضافاتی علاقوں میں موبایل قرآنی کلاسز شروع کی گیی ہیں۔

 

موبایل کلاسز میں بچے اور نوجوان روخوانی قرآن مجید  کے بعد تجوید اور دیگر بنیادی احکام و مسائل سے بھی آشنائی حاصل کرسکتے ہیں۔

 

بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مقابلے منعقد کرانے اور تحایف دینے کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ ایرانی مرکز کے تعاون سے بچوں کو انعامات بھی دیے جاتے ہیں۔/

3846521

نظرات بینندگان
captcha