IQNA

8:08 - October 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3506698
بین الاقوامی گروپ- سعودی حکومت کے مطابق سیاحتی ویزے پر آنے والے اب مدینہ و مکہ کی سیر کے علاوہ عمرہ بھی انجام دیں سکتے ہیں۔

ایکنا نیوز- سعودی گزیٹ کے مطابق سیاحت کے فروغ اور سعودی میں ایک ملین روزگار فراہمی کے لیے مذکورہ اقدام اٹھایا جارہا ہے۔

 

سیاحوں کو سہولت حاصل ہوگی کہ وہ سیاحتی ویزے پر مدینہ و مکہ کی سیر کے علاوہ عمرہ بھی بجا لاسکتے ہیں۔

 

سیاحوں کے لیے ایک اور سہولت یہ ہوگی کہ اب خواتین سیاحوں کے لیے مرد کا ہمراہ ہونا لازمی نہیں۔

 

 

سعودی سیاحتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز سیاحت کے عالمی دن کے ساتھ ہی مذکورہ پروگرام پر عمل شروع کردیا گیا ہے اور اب یہ قابل اجرا ہے۔

 

سیاح سال میں متعدد بار سعودی آسکتے ہیں بشرطیکہ ہر سفر نوے دن سے زائد نہ ہو۔/

3846398

نام:
ایمیل:
* رایے: