IQNA

10:30 - October 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506715
بین الاقوامی گروپ- غزنی حکام کے مطابق غزنی کے کے علاقے خواجہ عمری سے تیرتالیس افراد کو اغوا کے بعد طالبان نے آزاد کردیا ہے۔

ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق غزنی گورنر ہاوس کے ترجمان عارف نوری کے مطابق گذشتہ روز ظالبان کی جانب سے اغوا شدہ افراد کو حکام اور مقامی قبائلیوں کے تعاون سے رہا کرایا گیا ہے۔

 

طالبان کی جانب سے اب تک تفصیلات نہیں بتائی گیی ہیں تاہم حکام کے مطابق اس علاقے میں طالبان کے خلاف ہوائی حملہ کیا گیا اور بعد میں مقامی افراد نے طالبان کے متعدد موٹرسائیکلوں کو نذر آتش کی تھی جس کے طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائی کی گیی۔

 

خواجہ عمری کے چیف پولیس احمد ضیا یعقوبی نے گذشتہ روز اطلاع دی تھی کہ طالبان متعدد افراد کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گیے ہیں۔/

3847529

 

 

نام:
ایمیل:
* رایے: