IQNA

10:34 - October 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506727
بین الاقوامی گروپ- افغان سیکورٹی فورسز کے مطابق القاعدہ رہنما کو ہلمند میں کارروائی کے دوران مارا گیا ۔

ایکنا نیوز- خبررساں نیوز ایجنسی آوا کے مطابق افغان سیکورٹی کونسل کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ سربراہ برائے برصغیر پاک وہند کے سربراہ عاصم عمر ایک اسپشل آپریشن کے دوران ہلمند میں مارا گیا ہے۔

مذکورہ آپریشن طالبان اور القاعدہ ٹھکانوں کے خلاف موسی قلعہ میں کیا گیا ہے۔

 

افغان سیکورٹی زرائع کے مطابق آپریشن میں القاعدہ اور طالبان کے متعدد جنگجووں کو ہلاک کرنے کے علاوہ بہت سے انکے دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔/

3848524

نام:
ایمیل:
* رایے: